پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی March 1, 2020 امریکہ میں بھی کرونا وائرس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
کرونا وائرس۔چمن بارڈر کل سے7 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ March 1, 2020 ہر قسم کی آمد ورفت تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
منظور وسان نے شیخ رشید کو منحوس قرار دیدیا March 1, 2020 جب سے شیخ رشید کو ریلوے کی وزارت ملی ہے تب سے ریلوے میں حادثات نہیں رکے۔
امریکی صدر کا جلد طالبان قیادت سے ملاقات کا اعلان March 1, 2020 اگرطالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو ہم اس سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرافی چوری کیوں نہیں کرلیتے۔زرداری کاکراچی کنگزکو مشورہ February 28, 2020 نواز شریف نے رانا فواد کو مہنگے کھلاڑی خریدنے کے بجائے امپائر خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پت طنز
جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری February 28, 2020 جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس تعینات کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
اپوزیشن کا مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا February 28, 2020 اپوزیشن جماعتوں نے بلوچستان اسمبلی سے ریلی نکالی اور سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔
نیب نے احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کرلیا۔بیرون ملک سفرپرپابندی February 28, 2020 سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
فضل الرحمن کو قابو کرنے کا تعویز میرے پاس ہے۔شیخ رشید February 28, 2020 ماسک وہ پہنے جو بیمار ہو۔ کورونا وائرس سے گھبرانے کےضرورت نہیں۔
دو تنظیموں کے درمیان جھگڑا۔ 4 طلبا،6 گارڈز زخمی February 28, 2020 جھگڑے کے بعد پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی