نوازشریف کا احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ February 28, 2020 رہائی اورسچ کا ساتھ دینے پرآپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔لیگی قائد
کرونا وائرس۔سندھ حکومت نے عوام کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا February 28, 2020 تمام پبلک،پرائیویٹ دفاتر، شاپنگ مالزاور عوامی مقامات پر سینیٹائزرزکا استعمال کیا جائے۔
بلوچستان کےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی February 28, 2020 عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کوارسال کردیا۔
اساتذہ اورطلبہ نے فوادچوہدری کو گھیرلیا February 27, 2020 پولیس کی بھاری نفری نے وفاقی وزیر فوادچوہدری کو بچایا۔
امریکا بھارت ڈیل سے خطے میں طاقت کا توازن خراب ہو گا۔پاکستان February 27, 2020 امریکا طالبان معاہدے میں وزیرخارجہ شاہ محمود پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
27فروری بھارت کیلیے کبھی نہ بھولنے والاسبق ہے۔ترجمان پاک فوج February 27, 2020 26 فروری کو بھارت نے ناکام اور بزدلانہ کارروائی کی۔ میجر جنرل بابر افتخار
آج کا دن بھارتی جارحیت کے خلاف عزم کا دن ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر February 27, 2020 پاکستان کیخلاف دشمن کی جانب سے مہم جوئی کی کوئی بھی ناپاک کوشش ہمیشہ شکست سے دوچار ہوگی۔میجر جنرل بابرافتخار
پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں پر پابندی February 27, 2020 پابندی کا طلاق آج یعنی 27 اور 28 فروری کی درمیانی شب سے ہوگا۔
پاک فضائیہ کا کراچی میں شاندارائیرشو February 27, 2020 جے ایف 17 تھنڈراور ایف 16 طیاروں نے فلائنگ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔