کراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے۔ سپریم کورٹ October 17, 2019 ایمرجنسی میں مریض کے لواحقین کو دوائی لینے بھجوا دیا جاتا ہے۔جسٹس گلزار احمد
اپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا،مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔پرویز خٹک October 17, 2019 اگران کے جائز مطالبات ہیں تو حکومت ان کی بات سنے گی۔صحافیوں سے گفتگو
بھارت کو مقبوضہ کشمیرسے واپسی کا راستہ نہیں مل رہا۔پاکستان October 17, 2019 ایک دن موبائل فون کھولتا ہے تو دوسرے روز بند کر دیتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے October 17, 2019 ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا۔
فلیگ شپ ریفرنس۔نیب کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منطور October 17, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کی اضافی دستاویزات نوازشریف کی بریت کیخلاف اپیل کیساتھ منسلک کرنے کا حکم دیدیا۔
منی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ سے نمٹنے کیلیے نیب میں خصوصی سیل قائم October 17, 2019 نیب سیل ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ سے مل کرکام کرے گا۔
اکرم درانی کے خلاف انکوائری میں دو اہم افراد گرفتار October 17, 2019 مختار بادشاہ خٹک اورمحمد عاطف پر غیر قانونی تقرریوں اور نوکریوں کے لیے جعلی دستاویزات دینے کا الزام
مریم اورنگزیب کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی درخواست October 17, 2019 احتساب عدالت نے جیل حکام سے کل جواب طلب کر لیا۔
نیب نےبابرغوری کی جائیداد ضبطی کی کارروائی شروع کردی October 17, 2019 ملزم کے خاکے آویزاں کرنے کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔نیب رپورٹ
بھارتی فوج کی آبادی پر فائرنگ۔2افرادزخمی، سات مکانات تباہ October 17, 2019 وادی لیپا میں تعلیمی ادارے اور بازار بند،پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔