خواجہ برادران کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد October 16, 2019 عدالت کا نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم ،آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔
حکومت نے ڈی جی نیکٹاڈاکٹرمحمدطارق کوعہدے سے ہٹادیا October 16, 2019 افتخاراحمدکو جوائنٹ سیکریٹری صنعت وپیداوارڈویژن تعینات کردیا گیا۔
حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع October 16, 2019 عدالت نے نیب کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا۔پشاورہائیکورٹ October 16, 2019 لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں، حکومت کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ October 16, 2019 3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، ابھی کچھ دن باقی ہیں کچرا اٹھ جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو
نابیناد افراد کا مرغا بن کر حکومت کیخلاف احتجاج October 16, 2019 نابیناد افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روزبھی مال روڈ پر دھرنا جاری
بھارتی اقدامات خطے کے امن وسلامتی کیلیے خطرہ ہیں۔پاکستان October 16, 2019 ایل اوسی پراشتعال انگیزی پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ حوالے کیاگیا۔
پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی بند،پروازوں کا شیڈول متاثر October 16, 2019 لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے- 305 متاثر ہوئی ہے۔ اسی طرح لاہور سے اسلام آباد جانے والی…
سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کرگئے October 16, 2019 وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
چترال میں مسافر کوچ حادثے کا شکار،9افراد جاں بحق October 16, 2019 8 زخمی ہوگئے جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔