عمران خان ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے October 8, 2019 بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 50.6 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے رہنما ہیں۔
لولی پاپ دینے سے حکومتیں نہیں چلتیں۔چوہدری نثار October 8, 2019 تحریک انصاف حکومت معاشی پالسیوں میں مکمل طورپر ناکام نظرآتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
تاجروں نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی October 8, 2019 ایف بی آر کو مطالبات تسلیم کرنے کیلیے 3دن کی مہلت دیدی۔
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف چین پہنچ گئے October 8, 2019 وہ اور آرمی چیف چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔
سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں آگیا،صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے October 8, 2019 وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے اور آرڈیننس کا اطلاق پورے ملک میں ہوگا۔
ڈاکٹر کو وزیراعظم کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنا مہنگا پڑ گیا October 8, 2019 ڈاکٹر ڈاکٹر ضیاالدین کو ملازمت سے برطرف جبکہ ہڑتال کرنے والے14ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا۔۔
پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال میں ریکارڈ قرض لینے کا انکشاف October 8, 2019 ایک سال میں غیر ملکی قرضے میں 2804 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
سعودی عرب میں مزید دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے October 8, 2019 غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی October 8, 2019 قرنطینہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک بھر میں پیاز کی قیمتوں کا بحران…
جسٹس وقار احمد پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے نئے سربراہ مقرر October 8, 2019 عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کی بیماری کی بنیاد پر التوا کی درخواست منظور کرلی۔