نیب نے خورشید شاہ کو سکھر منتقل کردیا September 20, 2019 خورشید شاہ کو مقررہ راستے کے بجائے متبادل راستے سے سخت سیکیورٹی کے حصار میں نیب آفس منتقل کیا گیا۔
گلالئی اسماعیل امریکا پہنچ گئیں،سیاسی پناہ کی درخواست September 20, 2019 پاکستان سے بھاگنے کی کہانی تفصیل سے نہیں بتا سکتی۔گلالئی اسماعیل
جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش September 20, 2019 جسٹس امین الدین خان کا تعلق ملتان سے ہے۔ وہ بارہ مئی 2011ء کو جج ہائیکورٹ تعینات ہوئے تھے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاری September 20, 2019 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب۔کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
عمران خان اپوزیشن کو کنٹینراور کھانا دینے کا وعدہ پورا کریں۔قمر زمان کائرہ September 20, 2019 نیب کو صرف گرفتاریاں ہی نہیں بلکہ ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا September 20, 2019 ان کیلیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے۔
کشمیری مجاہدین کا انتظار کر رہے ہیں۔ سراج الحق September 20, 2019 حکومت کے پاس دو راستے ہیں کہ جنگ سری نگر میں لڑنی ہے یا اسلام آباد میں لڑنی ہے۔خطاب
پاکستانی وکلا کی مودی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر September 20, 2019 پاکستانی وکلا کو عدالت میں پیش ہونے کی خصوصی اجازت دی جائے۔درخواست میں موقف
برطانوی شاہی جوڑا اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا September 20, 2019 شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
بھارت نے جنگ مسلط کی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے۔عارف علوی September 20, 2019 جنگی جنون میں مبتلا بھارتی لیڈر شپ ہندو توا کو عام کررہی ہے۔