فواد چوہدری کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کے لیے مقرر September 11, 2019 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کل درخواست کی سماعت کریں گے۔
وزیراعظم کا13ستمبرکو مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان September 11, 2019 ’ دنیا کوبتاوَں گا کہ وادی کشمیرپربھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے۔عمران خان
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام 5بجے طلب کر لیا گیا September 11, 2019 صدر مملکت عارف علوی روایتی خطاب کرینگے۔
جی آئی ڈی سی آرڈیننس سے متعلق حکومتی درخواست سماعت کےلیے مقرر September 11, 2019 اٹارنی جنرل نے جی آئی ڈی سی سے متعلق مقدمات فوری سماعت کےلیے مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔
پیپلز پارٹی کا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان September 11, 2019 مولانا فضل الرحمن کی سیاست اورایشوزکی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں
جسے عثمان بزدار کی شکل اچھی نہیں لگتی وہ پارٹی چھوڑ دے۔ شہباز گل September 11, 2019 جس دن وزیراعظم کا حکم آیا عثمان بزدار 12 گھنٹے میں وزیرراعلیٰ ہائوس چھوڑ دیں گے۔ترجمان وزیر اعلیٰ
جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے خلاف کارروائی روک دی۔چیف جسٹس September 11, 2019 کارروائی سپریم کورٹ میں آئینی درخواستیں دائر ہونے کے بعد روکی گئی ۔آصف سعید کھوسہ
پاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی September 11, 2019 ترقی پانے والوں میں محمد چراغ حیدر،میجر جنرل ندیم احمد انجم، میجر جنرل محمد عامر اور میجر جنرل خالد ضیاء…
بادشاہ سلامت بنی گالہ کی پہاڑیوں سے نیچے آکر عوام کی حالت دیکھیں۔عظمیٰ بخاری September 8, 2019 جو حکومت لیڈی کانسٹیبل فائزہ کو انصاف نہیں دے سکی وہ عام شہریوں کو انصاف کیا دے گی۔
وزیر اعظم اور صدر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقاتیں September 8, 2019 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔