مولانا کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے آتے ہیں۔علی امین گنڈا پور November 23, 2019 حکومت نے مولانا کو کسی عہدے کی کوئی آفر نہیں کی وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
آصف زرداری اورفریال تالپورکی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر November 23, 2019 جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ 26 نومبر کو سماعت کرے گا.
قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے الیاس کو ترجمان پاک فوج کا سلام November 23, 2019 ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم کے ایک شخص نے قرآن کریم نذرآتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا…
یقین ہو گیا،عمران خان ذہنی مریض بن چکے۔ترجمان ن لیگ November 22, 2019 وزیر اعظم کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے۔مریم اورنگزیب
جسٹس گلزاراحمدنئے چیف جسٹس پاکستان نامزد November 22, 2019 وزارت قانون و انصاف کی جانب سے سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسال کردی گئی۔
ڈاکٹرز نے کہا تھا،نواز شریف کسی بھی وقت مر جائے گا۔عمران خان November 22, 2019 انہوں نے نوازشریف کی جہاز والی تصاویر دیکھیں تو حیران ہوگیا، یہ کیسی بیماری ہے جوجہاز دیکھ کر ٹھیک ہوگئی۔خطاب
نواز شریف چارٹرڈ طیارے میں بیٹھ کرگئے۔فردوس عاشق اعوان November 22, 2019 تصویریں بتا رہی ہیں کہ میاں صاحب کی صحت کو کیا کیا خطرات لاحق ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
موجودہ حکومت پولیو زدہ ہے۔سراج الحق November 22, 2019 15ماہ میں بچہ پیروں پر کھڑا نہ ہو تو پولیو کا شکار کہلاتا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو
زیادتی کے شکار بچے کو دوبارہ اغوا کرلیا گیا November 22, 2019 بچے کے دوبارہ اغوا کا مقدمہ تھانہ کھنہ اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے دو جہاز خوفناک حادثات سے بچ گئے November 22, 2019 لاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز پی کے 650 کے انجن میں لینڈنگ سے قبل کوئی چیز ٹکرائی۔