7 دسمبرکوالیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائےگا November 23, 2019 حکومت نئے چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کے لیے اقدامات کرے۔ سرداررضا نے خط لکھ دیا
طلال چوہدری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر November 23, 2019 جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 28 نومبر کو سماعت کرے گا.
حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس۔نادرا نے جواب جمع کرا دیا November 23, 2019 نہ حافظ حمداللہ کے شناختی کارڈاورنہ ہی ان کی فیملی کے لنک کا پرانا ریکارڈ ملا۔
وزیراعظم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر November 23, 2019 اعلیٰ عدلیہ کے ججزاوران کے فیصلے پرتنقید کرنا توہین عدالت زمرے میں آتا ہے۔درخواست گزار
جنرل باجوہ کو توسیع دینے کیخلاف پاکستان بارکونسل کا احتجاج کا اعلان November 23, 2019 28 نومبر کو یوم سیاہ منائیں اور توسیع کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ شاہنواز اسمعیل گجر
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش November 23, 2019 خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
نواز شریف محل پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان November 23, 2019 کوئی سیاستدان ہی نوازشریف کی نبض پرہاتھ رکھ کر بتاسکتاہے کہ ان کو کون سی سیاسی بیماری ہے۔
وزیراعظم کامعاشی ٹیم کو خراج تحسین November 23, 2019 معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔
کار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق November 23, 2019 لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اکبرایس بابر نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائرکردی November 23, 2019 الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی سے تمام ریکارڈ منگوائے۔