ویڈیو لیکس کیس کی سماعت آج ہوگی July 15, 2019 جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
جہانگیر ترین کا جہاز خالی گھومے گا۔ مشاہد حسین سید July 15, 2019 چھ رکنی کمیٹی پیر صابر شاہ کئی قیادت میں تشکیل دی ہے،اپوزیشن کے 65 سینیٹرز قائم و دائم ہیں۔
شہباز شریف وعدہ پورا کریں،لندن کی عدالت لے کر جائیں۔شہزاد اکبر July 15, 2019 حمزہ اور سلمان شہباز کے پچانوے فیصد اثاثے جعلی ٹی ٹیز کے ذریعے بنے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب
چئیرمین ایف بی آر اور فیصل آباد کے صنعتکاروں کے مذاکرات ناکام ہوگئے July 15, 2019 پروسیسنگ ملز اور پاور لومز انڈسٹری کی ہڑتال ختم نہ ہوسکی، صنعتی بحران شدید، لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے۔
میٹرک فیل معاون خصوصی نے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے July 15, 2019 میٹرک کے سالانہ نتائج میں ملک عمر فاروق غیرحاضری کی بنیاد پر فیل قرار پائے تھے۔
52 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔پاک فوج July 15, 2019 ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔متاثرین کو خوراک، راشن اور طبی امداد بھی فراہم کی جارہی…
شہبازشریف برطانوی عدالت میں ہتک عزت کادعوی دائر کریں گے۔شاہد خاقان July 15, 2019 وزیراعظم عمران خان اور مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کو دیں۔
پہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو قید July 15, 2019 عدالت نے گیارہ ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
آصف زرداری کے ریمانڈ میں مزید14روز کی توسیع July 15, 2019 سابق صدر کو جعلی اکاؤنٹس کے ضمنی ریفرنس پارک لین ڈیفالٹ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔
سندھ پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ۔کراچی پولیس چیف کوعہدے سے ہٹادیا گیا۔ July 15, 2019 غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔