وائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کر دی July 10, 2019 امریکی صدر 22 جولائی کو وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم کریں گے۔
حکومت مجھے ہرقیمت پرگرفتاریا نظربند کرنا چاہتی ہے۔مریم نواز July 10, 2019 تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد…
سونے کی فی تولہ قیمت 80 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی July 10, 2019 اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کمی سے 33840 کی سطح ہر بند ہوا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا July 10, 2019 بھارتی شکست کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فاتح ٹیم کو مبارکباد دیدی
رانا ثناءاللہ کی گرفتاری۔اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا July 10, 2019 میرے خاوند کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،اپنے وکلا کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ…
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والوں کی موجیں ختم July 10, 2019 بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک موبائل پر بھی ٹیکس دینا ہوگا۔
پرانے طریقہ کار کے مطابق معیشت نہیں چلائی جاسکتی۔وزیراعظم July 10, 2019 وزیراعظم نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
کراچی۔صرف 30 منٹ میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا July 9, 2019 جاں بحق افراد میں نجی ٹی وی سے وابستہ نیوز اینکر مرید عباس بھی شامل ہیں۔
سابق ادوار میں خرچ ہوئے پیسے کا حساب لیا جائیگا۔وزیر اعظم July 9, 2019 وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خواجہ آصف کے بطور وزیر دفاع دبئی میں ملازمت اور اقامہ کے معاملہ کا نوٹس…
فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں July 9, 2019 ذہین طاہرہ نے پی ٹی وی سمیت نجی چینلز کے مختلف ڈراموں میں لازوال کردار نبھائے۔