نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخارآج چارج سنبھالیں گے January 31, 2020 اس سے پہلے میجر جنرل آصف غفوراس عہدے پرکام کر رہے تھے۔
بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔ وزیراعظم January 31, 2020 ٹرانسپیرنسی، احتساب، شفافیت اور ریفارمزحکومت کی سب سے بڑی ترجیحات ہیں۔بابر اعوان سے گفتگو
شیخوپورہ میں گاڑی پرفائرنگ۔5 افراد قتل January 31, 2020 پانچوں افراد فیصل آباد کی عدالت میں پیشی پرجارہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے گولیاں برسادیں۔
گیس لیکج نے 5 دوستوں کی جان لی لی January 31, 2020 ایبٹ آباد کے علاقے دھمتوڑ میں پانچوں نوجوان گزشتہ شب کمرے میں گیس ہیٹر جلا کر سو ئے تھے
جعلی ڈگری پر لیگی ایم پی اے کونااہل قراردیدیا گیا January 31, 2020 الیکشن کمیشن کاشف چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
عطااللہ تارڑ نے شہزاد اکبرکو کھلا چیلنج دیدیا January 31, 2020 اسلام آباد ائیر پورٹ کے ٹھیکے کے پیسے چوہدری شوگرمل گئے،شہزاد اکبر ثابت کر دیں پارٹی چھوڑ دوں گا۔عطااللہ تارڑ
عمران خان ناکام ہو چکے۔اگلے چھ ماہ بہت مشکل ہیں۔چوہدری نثار January 31, 2020 حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے۔ سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے گفتگو
بھارت کو بتا دیا!جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے۔پاک فوج January 30, 2020 بات صرف سات سے دس دن کی نہیں اس سے پہلے اوربعد کی بھی ہے۔ میجر جنرل آصف غفور
شہباز شریف نے برطانوی اخبار اور صحافی کیخلاف دعویٰ دائرکردیا January 30, 2020 لندن ہائی کورٹ کے کوئینز بنچ ڈویژن میں مدعا علیہان ڈیلی میل اور رپورٹر ڈیوڈ روز کو فریق بنایاگیا ہے
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی January 30, 2020 فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یارخان، راولپنڈی اور سرگودھا کے لیے ہے۔اعلامیہ