وزیراعظم کو قبر میں سکون اوردن میں حوریں نظرآتی ہیں۔سراج الحق January 30, 2020 خدارا پرانا پاکستان بحال کیا جائے تاکہ پرانے نرخوں پر چیزیں مل سکیں۔منصورہ میں خطاب
چوہدری شوگر ملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔شہزاد اکبر January 30, 2020 نواز شریف نے جب شوگر ملز لگائی تو 13 لاکھ کے اثاثے ظاہر کیے۔ پریس کانفرنس
گورنر سندھ سے مشاورت کے بغیر آئی جی تبدیل نہیں ہوگا۔وفاق January 30, 2020 مزید کسی نام پراب گورنر سندھ سے مشاورت نہیں ہوگی۔ترجمان سندھ حکومت
مسافر وین میں آتشزدگی سے11مسافر جھلس کر جاں بحق January 30, 2020 وین لاہور سے اسلام آبادجا رہی تھی،سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریکوڈک کیس۔پاکستان کی 6 ارب ڈالر جرمانے کیخلاف درخواست منظور January 30, 2020 بلوچستان کابینہ نےکیس میں حصہ لینے والے وکلا کی ٹیم کی توثیق کردی۔
مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں۔پاکستان January 30, 2020 پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیدی۔ترجمان دفتر خارجہ
نورعالم خان کو پائی پلاﺅ January 30, 2020 آپ باپ نہیں میری طرح کمیٹی ممبر ہیں ہم کسی کے نوکر نہیں۔نور عالم اور رانا تنویر میں سخت جملوں…
عاطف خان اور شہرام ترکئی کی صوبائی کابینہ میں واپسی کا عندیہ January 30, 2020 وزیراعظم سے ملاقات میں عاطف خان اور شہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی۔
پنجاب حکومت نے نوازشریف کو تین دن کی مہلت دیدی January 30, 2020 تین دن میں نئی میڈیکل رپورٹس جمع کروائیں ورنہ ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردیں گے۔
پی آئی اے کی ائیرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی January 30, 2020 ائیر ہوسٹس بینش سلیم سونے کی چوڑیاں اورکڑے لے جارہی تھیں۔