بڑے مقصد کیلیے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں۔وزیراعظم December 9, 2019 آئندہ 4 سال تک عوام کو یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا گیا۔تقریب سے خطاب
حکومت ثابت کرے کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہی ہے۔چیئرمین نیب December 9, 2019 وزراکو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ اہل مدینہ کی ریاست بنا رہے ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
39 ارب روپے پاکستان آنے کا کریڈٹ بھی نیب کو جاتا ہے۔چیئرمین December 9, 2019 اب یہ سوال اٹھ رہاہے کہ آپ نے کیا کیاہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
پی ٹی آئی کے3لوگوں نے شیروانیاں سلوا لیں December 9, 2019 عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی معیشت نیچے جارہی ہے۔احسن اقبال
چیئرمین نیب نے حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں December 9, 2019 پشاور بی آرٹی اور مالم جبہ کے ریفرنس تیار ہیں،جلد دائر ہوں گے۔جسٹس ریٹائر ڈ جاوید اقبال
چوہدری نثار اہم کردار ادا کرنے کیلیے متحرک December 9, 2019 بڑی تعداد میں لوگوں کو اکٹھا کرکے پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعودکا دعویٰ
مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔جہانگیر ترین December 8, 2019 معیشت کو سنبھال رہے ہیں اور مہنگائی پر بھی قابو پائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
حکمرانوں کی گردن سے سریا نکال دیا۔مولانا فضل الرحمن December 8, 2019 ناجائزحکومت کوگھربھیجنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
سارے مفرور لندن میں بیٹھے ہیں۔فردوس عاشق اعوان December 8, 2019 قانون سازی سمیت دیگر امور پر مشاورت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے قانون کو مطلوب ہیں۔
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا ملک گیراحتجاج December 8, 2019 مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے کیے گئے۔