کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ، ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔
Read More »کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ، ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔
Read More »ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور تقریباً 250 سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان فیض اللہ فراق
Read More »23 جولائی 2025
فیصلہ ان کے خلاف آتا ہے تو کہتے ہیں فیصلہ منظور نہیں،جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ بھی جلد آجائے گا۔
Read More »23 جولائی 2025
اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہو رہی ہے۔ اس دوران ایشیاء کپ کے شیڈول اور میزبان ملک کا فیصلہ ہو گا۔
Read More »اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث دریائے سواں میں طغیانی آ گئی ، راولپنڈی میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
Read More »23 جولائی 2025
بڑے میدان میں استعمال شدہ اشیاء کے مختلف گودام ہیں، گودام میں استعمال شدہ کپڑا، پلاسٹک اور دیگر اشیاء رکھی جاتی ہیں۔
Read More »23 جولائی 2025
سینئر سیاستدان میاں اظہر لاہور سے رکن قومی اسمبلی بھی تھے، کچھ عرصے سے علیل تھے۔
Read More »23 جولائی 2025
دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
Read More »22 جولائی 2025
ہوم اکنامکس گروپ میں رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج کی طالبہ ارم فیصل بنت فیصل احمد نے 1200 میں سے 1054 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Read More »میاں اظہر سابق گورنر پنجاب اور لاہور کے حلقہ 129 سےرکن قومی اسمبلی تھے، میاں اظہر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos