لاہور: پنجاب پولیس کی ڈولفن فورس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 18 ون ویلرز گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیئے۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق پنجاب پولیس کی ڈولفن فورس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں …
Read More »