پاکستان پوسٹ کا پنشنرز کے واجبات گھروں پر پہنچانے کااعلان March 20, 2020 13 لاکھ پنشنرزکو ان کی پنشن گھر کی دہلیز تک پنچائیں گے۔ مراد سعید
ہنگامی صورتحال میں ڈاکٹرز کی ہڑتال تباہ کن ثابت ہوگی۔مریم اورنگزیب March 20, 2020 پی ایم ڈی سی پرعدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود اب تک کچھ نہیں ہوا۔ترجمان مسلم لیگ ن
پاکستان پابندیاں ہٹانے کیلیے کردار ادا کرے۔ایران کی درخواست March 20, 2020 ایرانی صدر کی جانب سےخط میں کرونا وائرس کے تناظر میں امداد کی بھی اپیل کی گئی ہے۔
وزیراعظم کا افغانستان کے ساتھ چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کی ہدایت March 20, 2020 بحرانی کیفیت میں ہم پوری ثابت قدمی سے افغانستان کے ساتھ ہیں۔
نادرا سمیت تمام وفاقی سرکاری و نیم سرکاری دفاتر دو ہفتے کے لیے بند March 20, 2020 کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر15دنوں کیلیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،پراپرٹی دفاتر، پارلرزاور بیوٹی سیلون بھی بند رہیں گے۔
حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع March 20, 2020 حمزہ شہبازکو ضمانت دینے کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔نیبب کا موقف
کرونا وائرس۔ ملک بھر میں تعداد480 تک پہنچ گئی۔کراچی میں پہلی ہلاکت March 20, 2020 اب تک ملک بھر میں3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
پوائنٹ اسکورنگ سے کرونا ختم نہیں ہو گا۔بلاول بھٹو March 19, 2020 وزیراعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ انہیں قائل کرنے کا وقت ہے۔پریس کانفرنس
اگرایک بندے کو بھی کروناہواتو مجھے پھانسی دے دینا۔اشرف جلالی March 19, 2020 اجتماعات پر پابندی کے باوجود21مارچ کوآل پاکستان سنی کانفرنس کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیمپ جیل لاہورسے رہا March 19, 2020 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے خواجہ برادران کی پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی کیس میں ضمانت منظورکی تھی۔