گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے June 28, 2020 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے پر 24 جون کو تحلیل ہو گئی تھی۔
حکومت نے پٹرول فافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے June 28, 2020 حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کردیا۔
پاکستان میں کورونا کے مریض 2 لاکھ سے تجاوزکرگئے June 28, 2020 اموات 4 ہزار 118 ہو گئیں,2 ہزار 805 افراد کی حالت تشویشناک.
’’اب اتحادی نہیں رہے‘‘بی این پی کا وزیراعظم کی دعوت میں شرکت سے انکار June 28, 2020 وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا ہے۔
کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں۔مراد علی شاہ June 26, 2020 کے الیکٹرک کا کراچی اور سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ یہ سلوک پہلے سے ہورہا ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہارخیال
علامہ طالب جوہری ،منور حسن اور مفتی نعیم کرونا میں مبتلا تھے۔انکشاف June 26, 2020 سندھ میں اب تک 75 ہزار 168 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
آزاد کشمیر کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری June 26, 2020 وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ کارڈ کے اجرا اور احساس پروگرام کے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔
چینی چوری کے”سرغنہ اعظم”صرف عمران صاحب ہیں۔مریم اورنگزیب June 26, 2020 عمران صاحب نے چینی چور کو چارٹرجہاز میں بٹھا کر لندن فرار کرادیا، بوکھلاہٹ کا شکار مسلم لیگ (ن) ہے؟۔
جسٹس قاضی فائزکو دھمکیاں دینے والا شخص معافی نامہ لے کرعدالت پہنچا June 26, 2020 عدالتی اسٹاف اور پولیس آغا افتخارالدین مرزا کو اُٹھا کر لے گئی ہے۔خاتون وکیل
نوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج میں شدت۔6 پولیس اہلکار زخمی June 26, 2020 مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث خیبر روڈ میدان جنگ بن گیا۔