یورپی یونین کا زلزلہ متاثرین کیلیے 3 لاکھ یورو امداد کا اعلان October 4, 2019 یہ فنڈ زلزلے سے متاثرہ آبادی کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 12 سالہ بچہ جاں بحق October 4, 2019 بچہ لفٹ میں ایک گھنٹے تک پھنسا رہا جس کے باعث اس کی حالت غیرہو گئی ۔
تجارتی حجم کم ہونا ملکی معیشت کیلیے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ October 4, 2019 فلورملز کو بینک گارنٹی واپس کرنے کے حکم،عدالت نے سماعت کے بعد پنجاب حکومت کی اپیل خارج کردی۔
فضل الرحمن کوایسا بٹھائیں گے کہ دوبارہ اٹھ نہیں پائیں گے۔واوڈا October 4, 2019 مولانا فضل الرحمن کا وزن کم کرنے کے لیے اڈیالہ جیل اور اٹک جیل میں ایکسرسائز مشین رکھ رہے ہیں۔…
تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعدحکومت کی کیا حیثیت رہ گئی۔احسن اقبال October 4, 2019 بھارت کے ساتھ ہماری کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے ،فوج کو تاجروں کیساتھ ملاقاتوں پر لگا دیا گیا ہے۔گفتگو
خیبرپختونخوا سےکسی کونہیں گزرنے دیں گے۔وزیر اعلیٰ کےپی October 4, 2019 جے یوآئی میں اتنی ہمت نہیں کہ لاک ڈاﺅن کرے۔محمود خان
لاہور جیل میں ایک بچی سے موبائل فون برآمد ہوا ہے۔شیخ رشید October 4, 2019 موبائل فون میں بڑی اہم معلومات موجود ہیں،عمران خان سیاست دانوں کو ڈیل کرلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم عمران خان سے طالبان وفدکی ملاقات کی تردید October 4, 2019 اس ضمن میں نشر اور شائع ہونے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ فردوس عاشق اعوان
مولانا کا مارچ کامیاب ہو گا۔بلاول بھٹو October 4, 2019 دھرنے کے سوا ہر سطح پر مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
مریم نواز کوکھٹملوں اور مچھروں سے متاثرہ سیل میں رکھا گیا ہے October 4, 2019 ان پر کھانا اور دیگر اشیائ۔ے ضروریہ بھی گھر سے منگوانے پر پابندی ہے۔ڈاکٹر عدنان خان