حکومت کو مزید وقت دینا ملک کے مفاد میں نہیں۔آصف زرداری October 4, 2019 ہماری دعائیں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہیں،تمام جمہوری پارٹیوں کو اب مل کر عملی جدوجہد کرنا ہو گی۔
سندھ ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی درخواست مسترد کر دی October 4, 2019 شہبازشریف نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔
فضل الرحمن دھرنے کی تاریخ پر نظرثانی کریں۔شاہ محمود قریشی October 4, 2019 27 اکتوبرکو مولانا نے مارچ کا اعلان کیا ہے اور27 اکتوبرکوہی بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرقبضہ کیا تھا۔
شازیہ خشک نےاسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کرگلوکاری چھوڑ دی October 4, 2019 آئندہ کی زندگی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق گزاروں گی۔شازیہ خشک
”مجھے کچھ ہو گیا تو“آصف زرداری کا احتساب عدالت میں بیان October 4, 2019 میری شوگر کم ہو جاتی ہے، ڈاکٹر نے کہاہے کہ مجھے ہسپتال منتقل کیا جائے ۔
پی ٹی آئی کارکنوں کااپنے ہی وزیر کی کرپشن کیخلاف احتجاج October 4, 2019 پریس کلب سے یونیورسٹی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اورصوبائی وزیر کیخلاف نعرے بازی کی۔
بلاول نہ شہباز۔مولانا کی تنہا پرواز October 4, 2019 مولانا فضل الرحمن نے27 اکتوبرکو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
شہباز شریف نے آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت کرلی October 3, 2019 جیل میں نواز شریف اور مریم نواز ملاقات۔ آزادی مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لیا
وزیراعظم سے پاکستانی کاروباری برادری کی ملاقات October 3, 2019 کاروباری شخصیات پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے۔وزیرِاعظم
پاکستان افغانستان میں امن کیلیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔دفتر خارجہ October 3, 2019 ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹایا نہیں گیا،ان کی مدت ملازمت مکمل ہوچکی تھی۔ڈاکٹر محمد فیصل