قاہرہ:مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سینا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی میں مزید 19 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری فوج نے ایک بیان میں کہاکہ حالیہ دنوں میں وسطی اور شمالی سینا ء میں فوج اور سیکیورٹی فورسز …
Read More »