انسداد تجاوزات کیس۔وزیر بلدیات سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس May 9, 2019 سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین بحال کرنے کا حکم دیدیا۔
ایل او سی پربلا اشتعال فائرنگ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی May 8, 2019 بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا May 8, 2019 بنگلہ دیشی پریس قونصلر محمد اقبال حسین کی ویزا مدت ختم ہو گئی،دو ماہ سے وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
وزیر اعظم کے ترجمان نے بلاول کوحادثاتی چیئر مین قراردیدیا May 8, 2019 بلاول کی یادداشت کمزور ہے، ان کو ایک پڑھی لکھی میڈیا ٹیم کی ضرورت ہے ۔
ملک بچانا ہے یاحکومت،عوام فیصلہ کر لیں۔لیگی رہنما May 8, 2019 نواز شریف جس طرح سینہ تان کرجیل گئے ان کے حوصلے کوسلام پیش کرتے ہیں۔عبدالحمید خان
چمن میں دھماکہ ،گاڑی تباہ ،قبائلی رہنما سمیت3افراد جاں بحق May 8, 2019 دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پی ٹی آئی ارکان کابینہ میں غیرمنتخب لوگوں کی شمولیت پر پھٹ پڑے May 8, 2019 پیراشوٹرزکی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ نامناسب ہے،حکومتی پالیسیوں میں عوام کے نمائندوں کا کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔
گرفتاری کے ڈر سے بھاگتے والے بہت دیکھے۔مریم نواز May 8, 2019 سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑے ہوئے، اہلیہ کو قبر میں اتار کر جیل میں خود پیش ہونے والا…
خادم رضوی اور پیرافضل قادری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ May 8, 2019 ایسے اشخاص کو کیوں گدیوں پر بٹھایا ہوا ہے، انہیں کیوں نہ پاگلوں کے اسپتال منتقل کردیا جائے۔جسٹس قاسم
وفاق کی ناکامی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں۔بلاول بھٹو May 8, 2019 خان صاحب کا ہر نعرہ اور دعوی جھوٹ ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو