آپ معیشت کاجنازہ نکال کر گئے ہیں،شاہ محمود قریشی May 7, 2019 رضاباقرپاکستان کے بیٹے ہیں،کم تنخواہ پرپاکستان آ رہے ہیں،سینیٹ میں اظہار خیال
سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار May 7, 2019 میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی ماہی گیروں کی چھ کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
نواز شریف کی جیل منتقلی،انتظامیہ اورلیگی قیادت میں ٹھن گئی May 7, 2019 جلوسوں میں کوئی گڑبڑ ہوئی تو پنجاب حکومت ذمے دار ہوگی.مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی ملک کی امیر ترین سیاسی جماعت بن گئی May 7, 2019 مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر رہی، اثاثوں کی مالیت 25 کروڑ 33 لاکھ 77 ہزار 955 روپے نکلی۔
معاملات طے پاگئے،سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع رہا May 6, 2019 کروڑوں روپے رشوت لینے کا اعتراف کر لیا، واپس کرنے کی رضامندی پر رہا کر دیا گیا ۔
منظور وسان نے خوفناک خواب دیکھ لیا May 6, 2019 عمران خان کی حکومت2020تک ختم ہوجائیگی۔منظور وسان کادعویٰ
بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان پہنچ جاﺅں گا۔ شہباز شریف May 6, 2019 مسلم لیگی کارکنوں کو بدظن کرنے کیلیے میرے بارے میں ایسی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔
آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک میں گھس گیا ہم کیا کریں گے۔آصف زرداری May 6, 2019 لگتا ہے آئی ایم ایف کا آفس پاکستان شفٹ ہو رہا ہے۔سابق صدر
قبائلی اضلاع میں انتخابات کا شیڈول جاری، انتخابات 2 جولائی کو ہونگے May 6, 2019 کاغذات نامزدگی 9 سے 11 مئی تک وصول کیے جائیں گے۔
نواز شریف کی ضمانت کا آخری روز،کل کوٹ لکھپت جیل جائیں گے May 6, 2019 کوٹ لکھپت جیل جانے کیلیے روٹ طے کرلیا گیا،جاتی امرا، اڈا پلاٹ، رنگ روڈ سے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں گے۔