آئی ایم ایف سے مذاکرات۔پاکستان 600ارب کے نئے ٹیکس لگانے کیلیے تیار April 29, 2019 مذاکرات میں آئی ایم ایف کو ایمنسٹی اسکیم پر بھی رضا مند کرنے کی کوشش کی گئی ۔
جعلی اکاؤنٹس کیس۔ایک اور ملزم آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا April 29, 2019 ملزم شیر محمد نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دیدی۔
سرکاری حج اسکیم میں ناکام عازمین کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ April 29, 2019 نئی حج قرعہ اندازی 9474 عازمین کےلیے ہوگی۔وزارت مذہبی امور
عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس۔دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ April 29, 2019 دھرنا اسلام آباد میں تھا جس کی بنا پررقم کے لین دین کا الزام لگایا گیا لہٰذا کیس اسلام آباد…
پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج۔ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں April 29, 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے دوران لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب حادثہ ۔12مسافر جاں بحق April 29, 2019 ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ڈرائیور سو گیا تھا۔ترجمان موٹروے پولیس
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ذریعے پالیسی بیان دینے سے گریز کیا جائے۔بلاول April 29, 2019 ہم نہیں چاہتے کہ ادارے متنازع ہوں ، راﺅ انواز پر آصف علی زرداری اپنا موقف دے چکے ہیں۔میڈیا سے…
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔12 انکوائریوں کی منظوری April 29, 2019 بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ چیئرمین نیب
اسپیکر کا ن لیگ کے ارکان کی رکنیت بحال کرنے سے انکار April 29, 2019 عظمیٰ بخاری، اشرف رسول اورعبدالرو¿ف کی رکنیت ایوان میں ہنگامہ آرائی پر معطل کی گئی تھی۔
پی ٹی ایم کیلیے مہلت ختم ہو گئی۔ترجمان پاک فوج April 29, 2019 راﺅ انوار جن کا بچہ تھا ،وہ پارٹی پی ٹی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے۔میجر جنرل آصف غفور