حکمران جماعت کاتھانےپرحملہ،کیایہ نیاپاکستان ہے؟ترجمان ن لیگ April 28, 2019 اب نئے پاکستان میں محافظ بھی محفوظ نہیں رہے۔
نیا پاکستان مبارک ہو!عثمان ڈار کے کزن کیخلاف تحقیقات کرنے والا پولیس افسر زیر عتاب April 28, 2019 سہیل ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسر ناصرمجید کو او ایس ڈی بنا…
پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے April 28, 2019 پاکستان کو313مصنوعات کی برآمدپرڈیوٹی فری رسائی ملے گی۔
“آدھا سندھ تمہارا، آدھا ہمارا”ایم کیو ایم نے صوبے کا نعرہ لگا دیا April 28, 2019 پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کو تقسیم کر چکی ہے۔ خالد مقبول صدیقی
سنگین غداری کیس۔پرویزمشرف یکم مئی کو پاکستان آئیں گے April 28, 2019 پرویز مشرف اپنی رہائشگاہ چک شہزاد میں قیام کریں گے ،استقبال کی تیاریاں اور انتظامات جاری ہیں۔
2 سال میں پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کر لے گا۔وزیر اعظم April 28, 2019 امید کرتے ہیںبھارتی حکومت پاکستان سے اچھے تعلقات استوار کرے گی،مسئلہ کشمیرکا حل مذاکرات سے نکل سکتا ہے۔عمران خان
مدارس سے متعلق منفی پروپیگنڈا بندکیا جائے۔وزیر مذہبی امور April 28, 2019 کچھ لوگ عمران خان کویہودی ایجنٹ اورطالبان خان کہتے ہیں۔ قومی علما کانفرنس سے خطاب
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے بعد پیپلزپارٹی کا بھی کراچی میں جلسہ کرنے کافیصلہ April 28, 2019 پیپلزپارٹی کی قیادت نے تمام رہنماﺅں کو جلسے کوکامیاب بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔
سیکیورٹی خطرات۔ملک بھر میں انسداد پولیو مہم معطل April 28, 2019 انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کردی۔
نیا پاکستان مبارک ہو۔پرویز خٹک کے بعد بھائی کو بھی وزیر بنانے کا فیصلہ April 28, 2019 لیاقت خٹک وزیر کی حیثیت سے پیر کے روز حلف اٹھائیں گے۔