پاکستان مسلم لیگ( ن) آج جہلم میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جلسے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز بھی خطاب کریں گی ۔ جلسہ گاہ میں شرکاء کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں لگائی گئی جا …
Read More »پاکستان مسلم لیگ( ن) آج جہلم میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جلسے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز بھی خطاب کریں گی ۔ جلسہ گاہ میں شرکاء کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں لگائی گئی جا …
Read More »احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کہ رات احسن اقبال پر حملے کے بعد ان کے بیٹے سے فون پر بات ہوئی تھی،پاکستان میں یہ ماحول کیوں بن رہا ہے، اس کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اور …
Read More »چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس نظرثانی درخواستوں پر سماعت جاری ہے،اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا جنرل ریٹائرڈ اسلم بیگ کہاں ہیں، وہ تشریف لائے ہیںجس پر عدالت کو بتایا گیا کہ وہ موجود ہیں۔چیف جسٹس نے کہا ‘جنرل صاحب روسٹرم پر …
Read More »وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے پروفیسرسمیت طلباء اوردیگر کشمیری نوجوانوں کی شہادت پردکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہداء کی عظیم قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا۔شہبازشریف نے کہا کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے اساتذہ اورطلباء بھی محفوظ نہیں، بھارتی …
Read More »کوہاٹ میں پنڈ سلطانی کے قریب تیز رفتار کوسٹر پل سے نیچے گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور …
Read More »احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج عدالت میں پیش ہوں گے۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل امجد پرویز نیب کے گواہ عمران ڈوگر پر جرح جاری رکھیں گے۔گزشتہ سماعت میں …
Read More »نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ مقامی تھانہ شاہ غریب میں درج کیا گیا ہے جس میں ایک ملزم عابد کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ نمبر 73/18 اے ایس آئی اسحاق …
Read More »کراچی:کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہاکہ اردو زبان کو بچانے کیلئے جانیں قربان کی گئی تھیں، پیپلز پارٹی نے زہر افشانی کی تو ان کی فطرت تھی اورپی پی پی کی زہرافشانی پر حیرانی نہیں ہونی …
Read More »لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نے عوام کو اپنی صحت سے آگاہ کیا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔وزیر داخلہ نے ٹوئٹرپر جاری پیغام میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ بہت …
Read More »اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی امریکا نے بھی مذمت کی ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ ان کا ملک وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتا ہے، احسن اقبال کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کااظہارکرتےہیں۔خیال رہے کہ …
Read More »