اسلام آباد سے اغوا ہونے والے چینی باشندے کی نعش برآمد April 19, 2019 چینی باشندہ مقامی زبان نہیں جانتا تھا جبکہ اس کے پاس موبائل، پاسپورٹ اور رقم بھی موجود نہیں تھی۔
اسد عمرکا اسمبلی رکنیت سے مستعفی،سیاست کو خیرباد کہنے پر غور April 19, 2019 میری فیملی بھی سیاست سے نالاں ہے زیادہ وقت کراچی میں گزاروں گا۔اسد عمر
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کے آفٹر شاکس۔عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا April 19, 2019 وفاقی وزرا سمیت جہانگیر ترین اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما اجلاس میں شریک ہوں گے۔
وزیراعظم کا نیا مشیر پٹرولیم86کروڑ کا نادہندہ نکلا April 19, 2019 ندیم بابر قائد اعظم سولر پارک اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات میں بھی ملوث رہے۔قمر زمان کائرہ
گوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا April 19, 2019 یومیہ 372 بیرل خام تیل ملنےکا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں. خورشید شاہ April 19, 2019 عمران خان کے خودکشی کے بیان سے حکومت دیر سے آئی ایم ایف کے پاس گئی۔
عمران صاحب بتائیں کون حکومت گرارہا ہے؟ترجمان ن لیگ April 19, 2019 اس حکومت کو گرانے کے لیے آپ کی نالائقی، نااہلی اور زبان ہی کافی ہے۔مریم اورنگزیب
بدین۔بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،8 افراد جاں بحق April 19, 2019 بد نصیب بس مٹھی سے کراچی آ رہی تھی،32 افراد زخمی ہوگئے
مشرق وسطی میں امن تک حرمین شریفین کو خطرہ رہے گا۔جنرل زبیرمحمود حیات April 19, 2019 دنیا بھرمیں مسلم ممالک کو مختلف مسائل اور بحراںوں کا سامنا ہے۔
نجی اسکولوں میں یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد April 19, 2019 محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے معائنے کیلیے ٹیمیں تشکیل دیدیں ۔