وزیراعظم سیکریٹریٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا April 8, 2019 تیسرے فلور کے باتھ روم میں آگ لگی، دھواں ڈک کے ذریعے چھٹی منزل تک پہنچ گیا۔
جوڈیشل ایکٹیو ازم ضرور رہا مگر عدلیہ نے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کیا،ثاقب نثار April 7, 2019 میرے دور میں جوڈیشل ایکٹیو ازم ضرور رہا مگر عدلیہ نے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کیا۔
دوائوں کی قیمتوں میں اضافےکافیصلہ سابق کابینہ نے کیاتھا،وزیر صحت April 7, 2019 سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈرگ پالیسی لانے کا ہدایت دی تھی جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا گیا…
پشاورمیٹرو : پرویزخٹک اور محمود خان آمنےسامنے April 7, 2019 چیلنج کرتا ہوں کہ وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ غلط ہے۔سابق وزیراعلیٰ
پاکستان کی بھارت کوکسی بھی مہم جوئی کی صورت میں سخت وارننگ April 7, 2019 اگر بھارت نے کوئی بھی جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا April 7, 2019 ہمیں قانون کے ذریعے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے
حدیبیہ کافیصلہ میرٹ پرکیاجاتاتوآج ملک سےمنی لانڈرنگ کاخاتمہ ہوچکاہوتا،وزیراعظم April 7, 2019 سابق صدر پرویز مشرف نے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او دیا
آصف زرداری کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے April 7, 2019 سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا۔
بلاول ابھی نا سمجھ ہے۔نعیم الحق April 7, 2019 زرداری صاحب کا لاہورمیں پاکستان کا دوسرا بڑا گھر ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مظفر آباد میں جیپ دریائے نیلم میں جا گری۔ 6 افرادجاں بحق April 7, 2019 لاشیں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔