اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو
اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔فال فوٹو

سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا

اسلام آباد : جعلی اکاﺅنٹس کیس کی احتساب عدالت میں سماعت کل ہو گی اور سابق صدر آصف زرداری کل  اپنی ہمشیرہ فریال تالپر کے ہمراہ پیش ہوں گےجبکہ سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ ہمیں قانون کے ذریعے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہےلیکن میں ٹھنڈے دماغ سے مقدمات لڑنے کاقائل ہو ں اور ہم اسی قانون کے ذریعے ہی بےگناہ ثابت ہوں گے۔