شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی April 3, 2019 ماہ رجب کی 27ویں شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
’’پاکستان کنگال ملک ہے‘‘مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داﺅد April 3, 2019 اسٹیل ملز کو دیانتداری سے چلایا جاتا تو یہ ایک اثاثہ ہوتا لیکن بدقسمتی سے اسے بند کردیا گیا۔
اکاﺅنٹس کی بندش پر آئی ایس پی آر نے فیس بک سے رابطہ کرلیا April 3, 2019 ہٹائے گئے فیس بک اکاﺅنٹس آئی ایس پی آر کے زیر انتظام نہیں۔
خانانی اینڈ کالیا اسکینڈل کا 8سال بعد فیصلہ۔تمام ملزمان بری April 3, 2019 2011میں بینکنگ کورٹ نے 8ملزمان کو بری کیا تھا جسے ایف آئی اے نے چیلنج کیا تھا۔
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی April 3, 2019 فی تولہ قیمت 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
الیکشن 2018۔آر ٹی ایس سسٹم بند کرنے کی ہدایات دینے والا الیکشن کمیشن کا افسر نکلا April 3, 2019 کراچی کے ریجنل الیکشن کمشنر نے ریٹرننگ آفیسرز کو واٹس ایپ میسج بھیجا۔
پاکستان جیسے ساحل کسی ملک میں نہیں۔عمران خان April 3, 2019 شمالی علاقہ جات جیسے خوبصورت سیاحتی مقامات کہیں نہیں دیکھے۔
فواد چوہدری سے اہم اختیار واپس لے لیا گیا April 3, 2019 وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے اختیارات یوسف بیگ مرزا کے حوالے کر دیے۔
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین دوریاں بڑھنے لگیں April 3, 2019 وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ سے خوش نہیں،واک آﺅٹ کا پیغام دیدیا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی ریکوری۔ملزم نے 60 کروڑ کا پلاٹ نیب کے حوالے کر دیا April 3, 2019 ملزم یونس کوڈواوی پارک لین اسٹیٹس میں سابق صدر آصف زرداری کا بزنس پارٹنر ہے۔