چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع ہے۔
Read More »چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع ہے۔
Read More »پاکستان مودی کے بیان کو لاپرواہی اور اشتعال انگیزی سمجھتا ہے، پاکستان اپنی سالمیت، خود مختاری کے لئے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرے گا
Read More »جو بھی جماعتیں جنرل الیکشن میں ووٹ لیتی ہیں اس کے تناسب سے ان کو دی جاتی ہیں، نہ کم نہ زیادہ۔
Read More »ابوظبی میں چاند دوربین کے ذریعے دیکھا جاسکے گا، عمان، فلسطین کے شہر القدس اور قاہرہ میں چاند آنکھ سے دیکھنا ممکن ہوگا۔
Read More »27 مئی 2025
شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔
Read More »27 مئی 2025
ڈی پی او اور ایس ایچ او مری ہراساں کر رہے ہیں، بزرگ کاروباری شخصیت کا الزام. معاملہ کروڑوں کے لین دیں کا ہے. مری پولیس کا موقف
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر بچیوں نے پر پھول نچھاور کیے اور ان کا خیر مقدم کیا۔
Read More »کویت شعبہ صحت میں پاکستان سے ایک ہزار 200 نرسوں کو ملازمتوں دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
Read More »ایرانی سفیر نے مسلسل رابطہ رکھا جس پر میں شکریہ ادا کرتا ہوں ایران نے پاکستان کیلیے اپنی فکر کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس
Read More »پولیس نے شیلنگ کردی، مظاہرین نے پتھراؤ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کیمپ کو آگ لگادی اور ریڈ زون کا گیٹ توڑ دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos