تبدیلی سرکار کاایک اور وار۔پٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی عوام پر گرادیا گیا April 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 41 روپے27 پیسے اضافہ ۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی،یوٹیلٹی اسٹور پر چاول مہنگے April 1, 2019 ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے،چاول کی قیمت میں فی کلو50 روپے تک اضافہ کردیا…
پاک فضائیہ نےدونوں بھارتی جہاز اپنے دفاع میں مار گرائے۔ترجمان پاک فوج April 1, 2019 بھارتی طیاروں کو ایف 16 نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 تھنڈر نے ، یہ سوال بے معنی ہے۔…
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان لفظی گولہ باری April 1, 2019 جہانگیر ترین کا سرکاری میٹنگز میں بیٹھنا عدالتی فیصلے کی تضحیک ہے۔شاہ محمود قریشی
جون کے بعد عمران خان خود ہی استعفی دیدیں گے۔منظوروسان کا دعویٰ April 1, 2019 ایسے حالات پیدا کیے جائیں گے جس سے عمران خان کی اہمیت ختم ہوجائے گی۔
ترجمان پنجاب حکومت نے ملنےوالےنئےاختیارات کی وضاحت کردی March 31, 2019 میں ان محکموں کا دورہ کروں گا اور ان کی کارکردگی جانچ کر ، اس کی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب…
وزیراعلیٰ پنجاب کی واصف مظہر راں کو کامیابی پر مبارکباد March 31, 2019 نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کی قیادت اورپالیسیوں پر اعتماد کرتے ہیں۔
حکومت نےعوام پرمہنگائی کاایک اور بم گرادیا March 31, 2019 حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
حکومت کے معاشی افلاطونوں نے معیشت کا بیڑاغرق کردیا،سراج الحق March 31, 2019 دعوے کرنے والے حکمران اب مہنگائی بڑھنے پر عوام کو برداشت کرنے کی تلقین کررہے ہیں۔امیرجماعت اسلامی
پنجاب اسمبلی کےحلقےپی پی218کےضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیاب March 31, 2019 پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔