وزیراعظم کراچی کے لوگوں کولولی پاپ دے کرچلے گئے۔مصطفیٰ کمال March 31, 2019 دعویٰ کرتاہوں، کراچی کو 162 ارب میں سے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ پریس کانفرنس
سہیل محمود کو نیاسیکریٹری خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ March 31, 2019 سندھ کی اپوزیشن کواعتراض تھاکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاغلط استعمال ہوتا ہے۔ شاہ محمود قریشی
جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو پارلیمانی رہمائوں کو بریفنگ دیں گے March 31, 2019 قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جس کی سربراہی امجد خان کریں گے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ March 31, 2019 عمران خان آپ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےبینظیربھٹوکانام نکالناچاہتےہو،شرم آنی چاہیے۔خورشید شاہ
لاہور سے کراچی وی آئی پی نان اسٹاپ ٹرین چل پڑی March 31, 2019 برصغیر میں ریلوے کے نظام میں ہم پیچھے ہیں۔ عمران خان
کوئٹہ میں فائرنگ سے پیش امام سمیت2افراد جاں بحق March 31, 2019 عبدالحی اور عبدالعزیز شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ظفر اللہ اور نور احمد زخمی ہوگئے۔
ملتان ۔پی پی 218 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری March 31, 2019 پی ٹی آئی کے واصف مظہر،پی پی اورن لیگ کے مشترکہ امیدوار ملک محمد ارشد میں سخت مقابلہ متوقع۔
ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن ٹریفک حادثے میں زخمی March 31, 2019 کراچی ٹول پلازہ کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوئی،3 گن مین بھی زخمی ہو گئے۔
ٹیکسس کےبغیرملک نہیں چلتے،کچھ وقت مہنگائی برداشت کرناپڑےگی،مشیرتجارت March 30, 2019 روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی تو ہوگی اور عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا،
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا March 30, 2019 اس برس ارتھ آور منانے کی تھیم کنیکٹ ٹو ارتھ #connect to earth رکھی گئی ہے