وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد March 29, 2019 گورنر سندھ نے اولڈ ٹرمینل پر وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔
دوپٹہ نہ اوڑھنے پر شوہر نے بیوی کے بال کاٹ دیے March 29, 2019 ملزم حسین مالاکنڈ لیویز فورس کا اہلکار ہے تاحال اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا۔
کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق March 29, 2019 بلدیہ ٹاون جھنڈا چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے رکشے پر فائرنگ کی ۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی حکومت پر برس پڑے March 29, 2019 گوادر جانے کے لیے جہاز میں میری جگہ نہیں بن سکی۔عبدالقدوس بزنجو
شریف خاندان کا جیلوں میں آنا جانا لگا رہے گا۔فواد چوہدری March 29, 2019 ن لیگ کی عادت ہے خوشی ذرا پہلے ہی مناناشروع کردیتے ہیں۔
ڈالر کی اونچی اڑان ۔ انٹربینک میں 141روپے کا ہو گیا March 29, 2019 اوپن مارکیٹ میں 141 روپے 70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
مہنگائی میں اضافے کی شرح بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک March 29, 2019 اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کردیا ۔
حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس خالی کر دیا March 29, 2019 سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے اہلخانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔
سندھ حکومت نے این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کر دیا March 29, 2019 آمدن اور وسائل سے کم فنڈز دیے جانے کا شکوہ کیا۔
وزیر اعظم کا تمام وزارتوں کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ March 29, 2019 وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے تمام وزارتوں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔