وزیر خارجہ شاہ محمود سے یورپی یونین کی خارجہ امور سربراہ کی ملاقات March 25, 2019 وزارت خارجہ کے دفتر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے
105ارب خرچ کردیئے1 گلاس صاف پانی نہیں مل سکا، سپریم کورٹ سندھ حکومت پر برہم March 25, 2019 تھر والوں کو ایک گلاس صاف پانی نہیں ملا،مراد علی شاہ خود جوابدہ ہیں، وہ رپورٹ پیش کریں۔
نقیب اللہ قتل کیس میں سابق پولیس افسر راو انوار اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد March 25, 2019 تمام ملزمام نے صحت جرم سے انکار، عدالت نے کیس کے تمام گواہوں کو 11 اپریل کو طلب کر لیا…
عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری، گیس کمپنیوں کا قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ March 25, 2019 سوئی ناردرن اور سدرن گیس نے آئندہ مالی سال سے گیس قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
قائم علی شاہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست March 25, 2019 27 مارچ کو نیب نے طلب کیا، گرفتاری کا خدشہ ہے، ہائی کورٹ نیب کو گرفتاری سے روکے۔ موقف
پرویزمشرف کے اسپتال میں داخل ہونے کا یقین تھا۔ چیف جسٹس پاکستان March 25, 2019 سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے تین آپشنز دیے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج نیب میں پیش ہوں گے March 25, 2019 نیب میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ بیان ڈی جی نیب عرفان منگی خود ریکارڈ کریں گے۔
پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، آصف غفور March 25, 2019 ایٹمی صلاحیت دوملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کوروکنے کا کام کرتی ہے، غیرملکی میڈیا کو انٹرویو
خیبرپختونخوا کے 25 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع March 25, 2019 مہم کے دوران 5 سال تک کے 56 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
سبی میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ماں اور 5 بچے ہلاک March 25, 2019 سبی کے علاقے ہرنائی میں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گری، 2 زخمی اسپتال منتقل