وزیراعظم عمران خان کی مایوسی کے ٹوئٹ کا جواب بھی مایوسی ہی ہے۔بختاور March 14, 2019 انتہائی مایوسی کی بات تو روزانہ ہیلی کاپٹر پرچکر لگانا ہے۔ بختاور بھٹو
پی ایس ایل میں فوجی کیپ پہننا قابل قدر۔کھیل سیاست سے بالا تر ہیں۔پاک فوج March 14, 2019 تماشائیوں کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کے موقع پر فوجی اسٹائل کے کیپس اور شرٹس پہن کر آنے…
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ March 14, 2019 2018 میں 200 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ۔گورنر کو سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا گیا March 14, 2019 وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مراعات سے متعلق بل دوبارہ ایوان میں لانے کا کہہ دیا۔
فواد چوہدری کووزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا March 14, 2019 انہیںانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع
وزیراعظم نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجرا کر دیا March 14, 2019 ایک مائنڈ سیٹ تھا کہ ویزا کا اجرا اتنا مشکل بنا دو کہ کوئی آئے ہی نہیں۔عمران خان
پنجگور میں بم دھماکہ۔2 افراد جاں بحق۔7زخمی March 14, 2019 7 گاڑیاں تباہ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہو گا۔ عمران خان March 14, 2019 پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں۔تقریب سے خطاب
بلاول بھٹووزراسے متعلق ثبوت پیش کریں۔علی محمد خان March 14, 2019 کسی وزیرکےکالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں تو ان کو ہٹایا جاناچاہیے۔
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔جنرل زبیر محمود March 14, 2019 بھارت میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں،ان کے گھر جلائے جاتے ہیں،پڑوسی بات نہیں کرتے۔