بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع،سردی میں اضافہ March 10, 2019 کوئٹہ، چمن، کوہلو، قلعہ عبداللہ اورقلات سمیت مختلف مقامات پر بادل خوب برسے
اپنےدفاع میں کھڑےہونےسےکشیدگی میں کمی آئی،ترجمان دفترخارجہ March 10, 2019 پاکستان اور بھارت کے حالات ابھی نارمل نہیں ہوئے ،حالات کے نارمل ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ترجمان
نوازشریف سےملاقات کامقصدکوئی سیاسی ایجنڈانہیں،بلاول March 10, 2019 نواز شریف کی بیماری پر تشویش ہے،انہیں علاج کی مناسب سہولت ملنی چاہئے۔چیئرمین پیپلزپارٹی
صدرمملکت کی ملکی اورغیرملکی شخصیات کوسول ایوارڈدینےکی منظوری March 10, 2019 عوامی خدمات کے شعبہ میں شعیب سلطان خان کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا،
جھوٹی خبر: پاکستان میں پائلٹ گرفتار ہونے کی اسرائیلی تصدیق March 10, 2019 یروشلم پوسٹ کی ویب سائیٹ پر پائلٹ سے متعلق اصل خبر کچھ اور ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کےترجمان کی نواز شریف سےجیل میں ملاقات March 10, 2019 ڈاکٹرز نے نواز شریف کا چیک اپ کیااورادویات میں تبدیلی کی تجویز دی۔
پی کےایل آئی اسپتال قائم کرناہماری بڑی ترجیح تھی،شہبازشریف March 10, 2019 لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اسپتال…
بھارتی وزیراعظم ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔شاہ محمود قریشی March 10, 2019 امتحان ابھی ختم نہیں ہوا، بھارت سارک کو یرغمال بنا چکا ہے۔
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن March 10, 2019 رحیم یار خان کے 31 سالہ ندیم کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا, آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے تک جاری رہا۔
رواں سال ترسیلات کی مد میں 21ارب ڈالر آنے کا امکان March 10, 2019 پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں خاطر خواہ سرمایہ کاری متوقع ہے۔ترجمان وزارت خزانہ