نیب نے شہبازشریف کو کل طلب کر لیا April 8, 2019 نوٹس ان کی ماڈل ٹاﺅ ن میں واقع رہائشگاہ پر موصول کروا دیا گیا۔
وزیراعظم آفس میں آتشزدگی واقعہ ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا مقام تبدیل April 8, 2019 وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس کے چھٹے فلور پر ہونا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا April 8, 2019 ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم.۔آئندہ سماعت17 اپریل کو ہو گی۔
امریکاکا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف April 8, 2019 جنرل میکنزی نے اعلیٰ پاکستانی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔اعلامیہ
العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس۔نواز شریف کی اپیل پر سماعت کل ہو گی April 8, 2019 نواز شریف نے کل کی سماعت کے لیے حاضری سے استثنا کی متفرق درخواست دائر کردی۔
وزیراعظم سیکریٹریٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا April 8, 2019 تیسرے فلور کے باتھ روم میں آگ لگی، دھواں ڈک کے ذریعے چھٹی منزل تک پہنچ گیا۔
جوڈیشل ایکٹیو ازم ضرور رہا مگر عدلیہ نے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کیا،ثاقب نثار April 7, 2019 میرے دور میں جوڈیشل ایکٹیو ازم ضرور رہا مگر عدلیہ نے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کیا۔
دوائوں کی قیمتوں میں اضافےکافیصلہ سابق کابینہ نے کیاتھا،وزیر صحت April 7, 2019 سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈرگ پالیسی لانے کا ہدایت دی تھی جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا گیا…
پشاورمیٹرو : پرویزخٹک اور محمود خان آمنےسامنے April 7, 2019 چیلنج کرتا ہوں کہ وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ غلط ہے۔سابق وزیراعلیٰ
پاکستان کی بھارت کوکسی بھی مہم جوئی کی صورت میں سخت وارننگ April 7, 2019 اگر بھارت نے کوئی بھی جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔