بھارت 16سے20اپریل کےدرمیان پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔شاہ محمود قریشی April 7, 2019 جنگ کےبادل اب بھی منڈلارہےہیں، مودی سرکارنےسیاسی مقاصدکیلیےپورے خطے کےامن کوداؤ پرلگادیاہے۔
انٹر پول کا حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کر نے سے انکار April 7, 2019 پاکستان نے انٹرپول سے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جسے یہ مسترد کر دیا…
الطاف حسین کے گرد گھیرا تنگ۔تحقیقات کیلیے برطانوی پولیس پاکستان پہنچ گئی April 7, 2019 وزارت داخلہ نے مقدمات کے گواہوں اور تفتیشی افسران کو اسلام آباد طلبی کیلیے آئی جی سندھ کو خط لکھ…
کراچی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اورایک شہری جاں بحق April 7, 2019 ڈیفنس 6 خیابان بخاری میں ایک بنگلے کے باہر کھڑی گاڑی میں ملزمان سورا تھے جنہوں نے فائرنگ کی۔
حکمرانوں نےچندےکےپیسےچوری کیے،آصف زرداری April 6, 2019 حکمرانوں کو عقل نہیں ہے،آج ڈالر155روپے پرجارہا ہے
کوئی شک نہیں نیب سیاست زدہ ہوچکاہے،رانا ثنااللہ April 6, 2019 حمزہ شہباز نے مشرف کا بدترین احتساب سات آٹھ سال بھگتا ہے ،لیگی رہنما
حکومت گرانےنکل چکےہیں،مولانافضل الرحمان April 6, 2019 حکومت کے خلاف آصف زرداری ہم سے کئی گنا زیادہ پیچھے ہیں۔سربراہ جے یو آئی ف
ٹریفک حادثےمیں خاتون جاں بحق،پشاور میٹرو کی آزمائشی سروس بند April 6, 2019 خاتون فیز تھری چوک پر سڑک پار کر رہی تھی کہ بی آر ٹی بس کی زد میں آگئی تھی
حکمرانوں کےگھرریگولرائیز،غریبوں کی مسمار کردی گئیں ہیں،شہبازشریف April 6, 2019 اللہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھائے۔