سعود عرب نے خواتین کو تنہا بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی August 2, 2019 21 سال سے زائد عمر والوں کو سفر کے لیے اجازت کی ضروت نہیں۔حکم نامہ جاری
ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔عیدالاضحیٰ 12اگست کو ہو گی August 2, 2019 نواب شاہ، لاہور، سیالکوٹ، جھنگ ، نارووال، لودھراں، قلات، سوات اور کوئٹہ سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔
تحریک عدم اعتمادناکامی۔پیپلز پارٹی نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی August 2, 2019 کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، نیئر حسین بخاری ، سعید غنی ، صابر بلوچ اور فرحت اللہ بابر شامل
ن لیگ کا ضمیر فروشی کرنے والے ارکان کےخلاف کارروائی کا اعلان August 2, 2019 ضمیر فروشی کرنے والے ارکان کو تلاش کریں گے اورکارروائی ہوگی۔ شہبازشریف
چوہدری شوگر مل کیس میں نواز شریف سے تفتیش.نیب کی درخواست واپس August 2, 2019 لاہورکے کیس اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے۔احتساب عدالت
صادق سنجرانی سے جہانگیر ترین کی ملاقات August 2, 2019 عدم اعتماد کی تحریک پرشکست اپوزیشن کے فیصلوں کی شکست ہے۔ جہانگیر ترین
فوج کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کو نوٹس August 2, 2019 حاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پر فوجی ادارے کے سربراہ کے خلاف بیان دیا۔پٹیشن میں موقف
بلاول نے استعفیٰ مانگا تو ان کے ہاتھ میں دوں گا۔شیخ رشید August 2, 2019 مریم آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں اورشہباز شریف جی حضوری کرکے بیٹے کو بچانا چاہتے ہیں۔پریس کانفرنس
حاصل بزنجو کا بیان جمہوریت کی خدمت نہیں۔ترجمان پاک فوج August 2, 2019 اس عمل میں ایک اہم قومی ادارے کے سربراہ کو ملوث قراردینا بے بنیاد ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس 8 اگست کو بلائے جانے کا امکان August 1, 2019 سینیٹ میں پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلیے مشاورت ہوگی اور اپوزیشن کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔