نوازشریف کی طبیعت خراب۔اسپتال منتقل ہونے سے انکار March 5, 2019 مریم نوازکےبیان کےبعدوزیراعلیٰ پنجاب نےاحکامات جاری کیے
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد March 5, 2019 کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
شیخ رشید تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے March 5, 2019 پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے وزیر ریلوے کا استقبال کیا۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی March 5, 2019 پاک فوج نے فائرنگ کرنےوالی بھارتی چوکیوں کوموثر جواب دیا۔آئی ایس پی آر
مسعود اظہر کی گرفتاری کے لیے سمری وزیراعظم کو ارسال March 5, 2019 فیصلہ کرنے کے بعد 24 گھنٹے میں گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
بلاول بھٹو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین منتخب March 5, 2019 پارٹی وابستگی سے بالا تر ہوکر انسانی حقوق کے لیے کام کروں گا،بلاول بھٹو
بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔صدر علوی March 5, 2019 اگر جنگ مسلط کی گئی تو اپنا بھرپور دفاع کریں گے
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید احتجاج پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا March 5, 2019 اپوزیشن نے سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اسمبلی لگادی
فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور۔صمصام بخاری وزیر اطلاعات مقرر March 5, 2019 صمصام بخاری کل وزیر اطلاعات کا حلف اٹھائیں گے۔