جنرل باجوہ کو توسیع دینے کیخلاف پاکستان بارکونسل کا احتجاج کا اعلان November 23, 2019 28 نومبر کو یوم سیاہ منائیں اور توسیع کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ شاہنواز اسمعیل گجر
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش November 23, 2019 خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
نواز شریف محل پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان November 23, 2019 کوئی سیاستدان ہی نوازشریف کی نبض پرہاتھ رکھ کر بتاسکتاہے کہ ان کو کون سی سیاسی بیماری ہے۔
وزیراعظم کامعاشی ٹیم کو خراج تحسین November 23, 2019 معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔
کار دریا میں گرنے سے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق November 23, 2019 لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اکبرایس بابر نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائرکردی November 23, 2019 الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی سے تمام ریکارڈ منگوائے۔
مولانا کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے آتے ہیں۔علی امین گنڈا پور November 23, 2019 حکومت نے مولانا کو کسی عہدے کی کوئی آفر نہیں کی وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
آصف زرداری اورفریال تالپورکی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر November 23, 2019 جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ 26 نومبر کو سماعت کرے گا.
قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے الیاس کو ترجمان پاک فوج کا سلام November 23, 2019 ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم کے ایک شخص نے قرآن کریم نذرآتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا…
یقین ہو گیا،عمران خان ذہنی مریض بن چکے۔ترجمان ن لیگ November 22, 2019 وزیر اعظم کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے۔مریم اورنگزیب