عمران خان صاحب!دوسری ٹیم کو کھیلنے کا موقع تو دیں۔مریم اورنگزیب November 22, 2019 کرکٹ میں دوسری ٹیم سے مقابلہ کیاجاتا ہے،دوسروں کو اپنے ساتھ کھیلنے کاموقع تودیں۔ترجمان ن لیگ
اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار قتل November 22, 2019 مقتول پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی اورکراچی کا رہائشی ہے۔
نوازشریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور November 22, 2019 سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع بھی دیدی گئی.
گھریلو تنازع پر ماں نے دو بچوں کو پانی میں ڈبوکرماردیا November 22, 2019 خاتون نے گردن پرچھری پھیرکرخود کی بھی جان لینے کی کوشش کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام بیمارقیدیوں کاریکارڈطلب کرلیا November 22, 2019 انسانی حقوق کے اہم معاملے پرتفصیلی فیصلہ جاری کروں گا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق November 22, 2019 پولیس فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ نبیل ہوڈ بائے کے نام سے ہوئیس،رضا امام زخمی ہوا۔
حاجیوں کو سبسڈی دینے کاکوئی جواز نہیں بنتا۔وزیر مذہبی امور November 21, 2019 کوئی حاجی کبھی بھی حج کو کوئی تفریح سفر نہ سمجھے۔ تقریب سے خطاب
کرپشن کاالزام لگانے والی جماعت خود کرپٹ نکلی۔احسن اقبال November 21, 2019 تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کی تفصیلات دینا ہوں گی۔پریس کانفرنس
سکھ برادری نےدوستی بس سروس بحال کرنے کی اپیل کردی November 21, 2019 پنجاب بس سروس بحال کی جائے تاکہ سکھ یاتری آسانی سے جنم استھان ماتھا ٹیکنے جاسکیں۔
وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ملاقات November 21, 2019 قومی سلامتی کے اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔