موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا July 15, 2019 صارفین کے 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر اضافی 12 روپے 9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی۔
وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلا24 افراد نگل گیا July 15, 2019 علاقے میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا اور موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئیں۔
محمد بشیرکواحتساب نمبر2 کا قائم مقام جج مقرر کر دیا گیا July 15, 2019 فیصلہ قائم مقام چیف جسٹس نے کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کوسفارش بھجوادی۔
عمران خان نے ہر وعدے سے یوٹرن لیا۔بلاول July 14, 2019 وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکا کر پاکستانی معیشت کو خودکشی پرمجبورکردیا۔
ایرا میں خورد برد کے مرکزی کردار اکرام نوید کے متعلق انکشافات July 14, 2019 نیب سے پلی بارگین کی، شہباز شریف کے داماد علی عمران کا پارٹنر رہا۔
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی July 14, 2019 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔چیئرمین ایف بی آر
تمام ثبوت برطانوی عدالت میں پیش کروں گا۔شہزاد اکبر July 14, 2019 مریم اورنگزیب کی باتوں پر ہنسی آرہی ہے کہ میں نے برطانوی اخبار میں اسٹوری پلانٹ کروائی ہے ۔
حکومت نے توبہ نہ کی تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا۔ سراج الحق July 14, 2019 اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو بپھرے عوام ان کے محلوں کا گھیراؤ بھی کر سکتے ہیں۔
ایم کیوایم کا سینیٹ میں صادق سنجرانی کی حمایت کا اعلان July 14, 2019 چیئرمین سینیٹ کے خلاف کسی بھی تحریک عدم اعتماد کاحصہ نہیں بنیں گے۔خالد مقبول صدیقی
ریکوڈک کیس میں جرمانہ۔وزیراعظم کی کمیشن بنانے کی ہدایت July 14, 2019 کمیشن ناکامی کی وجوہات اور ذمے داروں کا تعین کرے گا۔