’مودی کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے‘ February 22, 2019 بھارتی حکومت اور میڈیا کے رویے سے کشمیریوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے کی روش کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم February 22, 2019 سرکاری افسران عوام کے لیے اوپن ڈورپالیسی پرمن وعن عمل کو یقینی بنائیں، عمران خان
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی February 22, 2019 اپوزیشن ارکان اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
بھارت اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرا سکتا۔ فیصل واوڈا February 22, 2019 پانی روکنے کی دھمکی کلبھوشن کیس میں ناکامی سےتوجہ ہٹانےکی ناکام کوشش ہے۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
شہبازشریف کا نام آج ای سی ایل پرڈال دیا جائیگا: ذرائع وزارت داخلہ February 22, 2019 توقع ہے کہ آج کسی بھی وقت کابینہ کہ سمری موصول ہو جائے گی، ذرائع وزارت داخلہ
کراچی میں ہوٹل کا کھاناکھانے سے5بچےجاں بحق February 22, 2019 جاں بحق ہونیوالےبچوں کی عمریں ڈیڑھ سال سے 9سال کے درمیان ہیں،پولیس
حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے اوپر آگئی February 22, 2019 بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو شرمندگی اٹھانا پڑگئی February 22, 2019 پلوامہ واقعے پر سلامتی کونسل کے 7 روز بعد جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکر نہیں۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈسپنسری قائم ،دیگراسٹیشنوں پرقائم کرنے کاحکم February 22, 2019 دیگر اسٹیشنوں پر بھی ڈسپینسریاں قائم کرنے کاحکم دیدیاگیاہے۔
بلوچستان میں بارشوں سے 3 افرادہلاک ، پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری February 22, 2019 وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔