عمران خان اور ان کے وزرا ایک دن منہ چھپاتے پھریں گے۔احسن اقبال April 10, 2019 اگر ہمارے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو الزامات نہ لگائیں بلکہ عدالتوں میں کیس دائر کریں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جھٹکا۔سرمایہ کاروں کے6 کھرب روپے ڈوب گئے April 10, 2019 ایس ای 100 انڈیکس تین سال کی کم ترین سطح کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔
پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔آرمی چیف April 10, 2019 جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے ورثا اور غازیوں کو اعزازات عطاکیے۔
حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور April 10, 2019 عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد نیب کو (ن) لیگ کے رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع April 10, 2019 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواستوں پر سماعت کی۔
شیخ رشید کی پھرتیاں الٹی پڑ گئیں ‘دھابیجی ایکسپریس’ افتتاح کے چند ماہ بعد ہی بند April 10, 2019 کرایہ اور مسافر دونوں کم تھے جس کے باعث دھابیجی ایکسپریس کو بند کرنا پڑا۔ ریلوے انتظامیہ
سندھ حکومت کو ایک پیسہ نہیں دیں گے۔گورنر April 10, 2019 وزیراعظم سے کہوں گا کہ خیبر پختونخوا کی بسیں ادھار دے دیں،عمران اسماعیل
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو انصاف نہ ملا ،امدادی چیک مل گئے April 10, 2019 3ماہ بعد لواحقین کا مطالبہ تسلیم۔ وزیر اعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم
تھر پراجیکٹ کا افتتاح۔ اسلام کوٹ کو مفت بجلی دینے کا اعلان April 10, 2019 اس کو کہتے ہیں نیا پاکستان ،بہتر حکمرانی، میگا پروجیکٹ۔بلاول بھٹو
حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ وقت آنے پر کریں گے۔شہباز شریف April 10, 2019 عمران خان کی شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی ان کی بھول ہے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو