آٹا بحران۔سندھ حکومت بھی میدان میں آگئی January 18, 2020 وفاقی حکومت 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان کونہ بھیجتی توملک میں بحران پیدانہ ہوتا۔وزیر زراعت سندھ
اتحادیوں کے تحفظات پر پنجاب حکومت بھی پریشان January 18, 2020 اسمبلی میں عددی برتری رکھنے کیلیے مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان سے رابطوں کافیصلہ
کلیم امام اپنے عہدے پرکام کرتے رہیں گے۔وفاق January 18, 2020 حتمی فیصلے تک ایڈیشنل آئی جی کو چارج نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ حکومت کوخط
پی آئی اے اور غیر ملکی ایئرلائن کے طیارےخوفناک حادثے سے بچ گئے January 18, 2020 واقعہ کا پتہ چلتے ہی مبینہ غفلت پرایئرکنٹرولرکو معطل کردیاگیا۔
شیخ رشید نے خوشخبریوں کیلیے مزید مہلت مانگ لی January 18, 2020 شہبازشریف اور مریم نواز کیخلاف سنجیدہ کیسز آنے والے ہیں
اسلام آباد بار کے مسلمان ممبران کیلیے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار January 18, 2020 ڈیفالٹرز کی ممبرشپ معطل کرکے فہرست نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گا۔
عمران خان کے نئے پاکستان میں آٹا ختم ہو گیا۔مریم اورنگزیب January 18, 2020 اگر 16 ماہ پہلے اگرایک خودکشی ہو جاتی تو کڑوڑوں عوام خود کشی کرنے سے بچ جاتے۔ترجمان ن لیگ
نیب نے شوکت بسرا کیخلاف تحقیقات شروع کردیں January 18, 2020 ان کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے، آئندہ ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کیا جائے گا۔
رانا ثناءاللہ ذہنی توازن کھو بیٹھےہیں۔فردوس عاشق اعوان January 18, 2020 رانا صاحب پہلے اپنی قیادت کے مابین پارٹی میں مڈ ٹرم انتخابات کرائیں. معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
کارکن تیار رہیں،اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن January 18, 2020 پاکستانی عوام کو عنقریب بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔ وفد سے بات چیت