کراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹرالر الٹ گیا،روڈ بند February 19, 2019 حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
شکارپورمیں چیکنگ کے دوران کار پر فائرنگ سے 5 راہگیر زخمی February 19, 2019 گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
سعودی ولی عہد کے دورے پر قوم کو تقسیم کیا گیا۔خورشید شاہ February 18, 2019 حکومت کے اس رویے پر اپوزیشن مشاورت کر کے حکمت عملی بنائے گی۔
شہباز شریف کا نام پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش February 18, 2019 وہ حمزہ شہباز کی بیٹی کی عیادت کیلیے لندن جانا چاہتے ہیں۔نیب نے خط لکھ دیا
پلوامہ حملہ۔قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہفتے کو طلب February 18, 2019 اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی حکام شریک ہوں گے
بھارت بغیر تصدیق کے الزام تراشیاں بند کرے۔چینی سرکاری میڈیا February 18, 2019 مودی سرکار کو پاکستان اور چین پر الزام عائد کرنے کے بجائے اپنے سیکیورٹی اقدامات پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔
صوبائی وزیر معدنیات حافظ عماریاسرنے استعفی واپس لے لیا February 18, 2019 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی
جعلی اکاؤنٹس کیس۔آصف زردرای سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہونگے February 18, 2019 پارٹی رہنمانیئربخاری ،فاروق نائیک پر مشتمل وکلاٹیم کل سپریم کورٹ میں پیش ہوگی۔
کراچی میں دہشتگردوں نے پی ایس پی رہنما کو قتل کر دیا February 18, 2019 مقتول پی ایس پی کے پی ایس 122 سے امیدوار اور چیمبر آف کامرس کے ممبر بھی تھے۔
بھارت عالمی عدالت انصاف میں رسوا ہوگا February 18, 2019 کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران بھارت نے ہمارے اعتراضات کا جواب نہیں دیا۔دفتر خارجہ