بختاور نے شیخ رشید کا بیان قتل کی دھمکی قرار دے دیا March 17, 2019 پنجاب بھر میں ہر کچرے کے ڈھیر پر شیخ رشید کا نام لکھا جائے گا۔حسن مرتضی
نیوزی لینڈ حملہ۔او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب March 17, 2019 پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
فیس بک پر دوستی۔چینی لڑکا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا March 17, 2019 چینی لڑکے نے مسلمان ہو کر اپنا نام فرحان رکھ لیا ہے۔
نوازشریف پاکستان میں علاج نہیں کراناچاہتے۔فواد چوہدری March 17, 2019 نواز شریف درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے ناراض ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات
نیوزی لینڈ حملہ۔ پاکستان کا کل قومی پرچم سر نگوں رکھنے کا اعلان March 17, 2019 واقعہ سے پہلے اس شخص نے ایک ای میل کے ذریعے مطلع کیا تھا۔شاہ محمود قریشی
پی ایس ایل فائنل۔شیخ رشید اور بلاول کے ٹاکرے کا امکان March 17, 2019 معلوم نہیں بلاول کیساتھ آمناسامناہوتاہے یانہیں؟۔ شیخ رشید
شیخ رشیدکےخلاف مقدمے کیلیے قانونی مشاورت جاری ہے۔منظور احمد March 17, 2019 شیخ رشید کے کالعدم جماعتوں سے تعلقات ہیں،قتل کی دھمکی کونظراندازنہیں کرسکتے۔
ترجمان پاک فوج کاایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار March 17, 2019 کراچی روشنیوں کا شہر، عروس البلاد، پاکستان زندہ باد۔
مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی ہے۔مریم اورنگزیب March 17, 2019 انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کے لیے فکرمند ہیں۔
سابق ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد گرفتار March 17, 2019 ملزم پرسابقہ اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔