ترجمان پاک فوج نےایف 16گرانے کا بھارتی دعوی بے نقاب کر دیا April 5, 2019 مگ 21 کے ملبے سے تمام چار میزائل سیکر ہیڈز صحیح حالت میں ملے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا April 5, 2019 سلمان شہباز ، مفتاح اسماعیل اور آفتاب میمن کانام بھی ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
حکومت کو سب سے زیادہ نقصان مولانا فضل الرحمن پہنچا سکتے ہیں۔شیخ رشید کا دعویٰ April 5, 2019 نوازشریف ہمت ہار چکا ہے، وہ چاہتا ہے مجھ سے کچھ بھی کرلولیکن لندن جانے دو۔
عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی موت کی جھوٹی خبر چلانے والا نوجوان گرفتار April 5, 2019 ملزم کو اتنی سزا ضرور ملنی چاہیے کہ وہ دوبارہ ایسی حرکت نہ کرے۔عطااللہ عیسیٰ خیلوی
کنٹرول لائن پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب۔5 بھارتی فوجی واصل جہنم April 5, 2019 بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کا355 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ April 5, 2019 بھارتی قیدیوں کو 8 اپریل پھر 15 اپریل ، اس کے بعد 22 اور 29 اپریل کو رہا کیا جائے…
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا ادھار تیل ابھی تک نہیں مل سکا April 5, 2019 تاخیر کی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب اپنی شرائط پر اس حوالے سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
حمزہ شہباز حقیقی لیڈر ہوتے توگرفتاری دے دیتے ۔فواد چوہدری April 5, 2019 ملک میں معیشت، جمہوریت اور اسلام کو کوئی خطرہ نہیں، خطرہ صرف چوروں کو ہے۔
اقوام متحدہ نے پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم قرار دیدی April 5, 2019 2019 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 فیصد جب کہ 2020 میں 3.6 فیصد رہے گی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات April 5, 2019 علاقائی سلامتی کی صورت حال اور افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔